مرض ابیض
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری، سیلان ابیض (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری، سیلان ابیض (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے۔